- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1007
- قرطبہ نمبر
- 1007
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 123
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع حدثنا الحسن بن عقبة أبو كبران المرادي سمعت عبد خير يقول قال علي : الا أريكم وضوء رسول الله صلى الله عليه وسلم ثم توضأ ثلاثا ثلاثا
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
عبدخیر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت علی (رض) نے فرمایا کیا میں تمہیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرح وضو کر کے نہ دکھاؤں ؟ پھر انھوں نے اپنے اعضاء وضو کو تین تین مرتبہ دھویا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔