حدیث ۳۶۰ · مسلم 1829
حدیث ۳۶۰ — ایک حدیث، سب کچھایک مجموعہ چنیں اور حدیث نمبر لکھیں — عربی متن، ترجمہ، تمام درجات، حوالہ اور متعلقہ اوزار ایک اسکرین پر۔
بخاری مسلم ابو داؤد ترمذی نسائی ابن ماجہ
🌱 سادہ📗 مطالعہ🔬 تحقیق
حدیث، اس کا ترجمہ، درجہ اور مفہوم۔
اس صفحے پر حدیث اس حدیث کے پہلو مسلم 1829 (مسلسل 4724) (کتاب 33:24) شرطِ مؤلف: صحیح ✔️ تصدیق📑 محفوظ کریں❝ حوالہ کاپی کریں🔗 حوالہ لنک+ حوالہ محفوظ کریں🖼️ پوسٹرحدیث (عربی متن) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ قَالَ " أَلاَ كُلُّكُمْ رَاعٍ وَكُلُّكُمْ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ فَالأَمِيرُ الَّذِي عَلَى النَّاسِ رَاعٍ وَهُوَ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ وَالرَّجُلُ رَاعٍ عَلَى أَهْلِ بَيْتِهِ وَهُوَ مَسْئُولٌ عَنْهُمْ وَالْمَرْأَةُ رَاعِيَةٌ عَلَى بَيْتِ بَعْلِهَا وَوَلَدِهِ وَهِيَ مَسْئُولَةٌ عَنْهُمْ وَالْعَبْدُ رَاعٍ عَلَى مَالِ سَيِّدِهِ وَهُوَ مَسْئُولٌ عَنْهُ أَلاَ فَكُلُّكُمْ رَاعٍ وَكُلُّكُمْ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ " .
ترجمہ عبیداللہ بن عمر ، ایوب ، ضحاک بن عثمان اور اسامہ ( بن زید لیثی ) سب نے نافع سے ، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے ہر شخص حاكم ہے اور ہر ایك سے سوال ہوگا اس كی رعیت كا ( حاكم سے مراد منتظم اور نگراں كار اور محافظ ہے ) پھر جو كوئی بادشاہ ہے وہ لوگوں كا حاكم ہے اور اس سے سوال ہوگا اس كی رعیت كا كہ اس نے اپنی رعیت كے حق ادا كیے ان كی جان و مال كی حفاظت كی یا نہیں اور آدمی حاكم ہے اپنے گھر والوں كا اس سے سوال ہوگا ان كا اور عورت حاكم ہے اپنے خاوند كے گھر كی اور بچوں كی اس سے ان كا سوال ہو گا اور غلام حاكم ہے اپنے مالك كے مال كا اس سے اس كا سوال ہوگا . غرض یہ ہے كہ تم میں سے ہر ایك شخص حاكم ہے اور تم میں سے ہر ایك سے سوال ہوگا اس كی رعیت كا
سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے 4 راوی · 0 کی شناخت یقینی امام مسلمؒ (مصنف) وَحَدَّثَنَا — سماع — استاد سے براہِ راست سنا
حَدَّثَنَا — سماع — استاد سے براہِ راست سنا
عَنْ — عنعنہ — سماع کی صراحت نہیں؛ مدلّس کے ہاں قابلِ غور
عَنِ — عنعنہ — سماع کی صراحت نہیں؛ مدلّس کے ہاں قابلِ غور
نبی کریم ﷺ اِس حدیث کی متعدد اسانید ہیں («ح» — تحویل)؛ یہاں آخری سند دکھائی گئی ہے جو متن تک پہنچتی ہے۔
نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔
ملتے جلتے الفاظ — دوسری کتب میں 5 ہم الفاظ · 2 جزوی · 9 متون کا گروہ یہ فہرست خودکار ہے: عربی متن (سند نہیں) کے الفاظ کا موازنہ کر کے بنی ہے۔ یہ علمی تخریج نہیں — حوالہ دینے سے پہلے اصل دیکھ لیں۔ درجات ہر کتاب کے اپنے ہیں۔
وہی روایت (الفاظ ملتے ہیں) ▸ جزوی یا قریبی الفاظ (2)
اس حدیث کی شرح مطبوعہ نسخے کی اپنی فہرست کے مطابق شارح نے اسی حدیث پر یہاں گفتگو کی ہے۔ الفاظ شارح کے اپنے ہیں؛ ہم نے نہ خلاصہ کیا ہے نہ کوئی حکم لگایا ہے۔
🎯 خلاصہ💡 مفہوم⚖️ صحت
اوپر حدیث، اس کا ترجمہ اور درجہ موجود ہے۔ مزید گہرائی کے لیے اوپر «گہرائی» بدلیں یا نیچے کے ٹیبز کھولیں: صحت، شرح، متعلقہ روایات اور تحقیقی مواد۔
اس حدیث کے ساتھ میری پیش رفت 📖 پڑھی💡 سمجھی🔬 تحقیق کی🧠 یاد کی✅ عمل کیا🎓 سکھائی
یہ صرف آپ کے آلے پر محفوظ ہوتا ہے۔