حدیث ۳۶۰ · ابن ماجہ 1612
حدیث ۳۶۰ — ایک حدیث، سب کچھایک مجموعہ چنیں اور حدیث نمبر لکھیں — عربی متن، ترجمہ، تمام درجات، حوالہ اور متعلقہ اوزار ایک اسکرین پر۔
بخاری مسلم ابو داؤد ترمذی نسائی ابن ماجہ
🌱 سادہ📗 مطالعہ🔬 تحقیق
حدیث، اس کا ترجمہ، درجہ اور مفہوم۔
اس صفحے پر حدیث اس حدیث کے پہلو ابن ماجہ 1612 (کتاب 6:180) Al-Albani: Sahih Muhammad Fouad Abd al-Baqi: Sahih Shuaib Al Arnaut: Very Daif Zubair Ali Zai: Daif ✔️ تصدیق📑 محفوظ کریں❝ حوالہ کاپی کریں🔗 حوالہ لنک+ حوالہ محفوظ کریں🖼️ پوسٹرحدیث (عربی متن) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، ح وَحَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ أَبُو الْفَضْلِ، قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ، قَالَ كُنَّا نَرَى الاِجْتِمَاعَ إِلَى أَهْلِ الْمَيِّتِ وَصَنْعَةَ الطَّعَامِ مِنَ النِّيَاحَةِ .
ترجمہ جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم میت کے گھر والوں کے پاس جمع ہونے اور ان کے لیے ان کے گھر کھانا تیار کرنے کو نوحہ سمجھتے تھے۔
سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے 5 راوی · 3 کی شناخت یقینی امام ابن ماجہؒ (مصنف) وَحَدَّثَنَا — سماع — استاد سے براہِ راست سنا
حَدَّثَنَا — سماع — استاد سے براہِ راست سنا
عَنْ — عنعنہ — سماع کی صراحت نہیں؛ مدلّس کے ہاں قابلِ غور
عَنْ — عنعنہ — سماع کی صراحت نہیں؛ مدلّس کے ہاں قابلِ غور
عَنْ — عنعنہ — سماع کی صراحت نہیں؛ مدلّس کے ہاں قابلِ غور
اِس حدیث کی متعدد اسانید ہیں («ح» — تحویل)؛ یہاں آخری سند دکھائی گئی ہے جو متن تک پہنچتی ہے۔
نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔
🎯 خلاصہ💡 مفہوم⚖️ صحت
اوپر حدیث، اس کا ترجمہ اور درجہ موجود ہے۔ مزید گہرائی کے لیے اوپر «گہرائی» بدلیں یا نیچے کے ٹیبز کھولیں: صحت، شرح، متعلقہ روایات اور تحقیقی مواد۔
اس حدیث کے ساتھ میری پیش رفت 📖 پڑھی💡 سمجھی🔬 تحقیق کی🧠 یاد کی✅ عمل کیا🎓 سکھائی
یہ صرف آپ کے آلے پر محفوظ ہوتا ہے۔