- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 387
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: The Legacy Of Sayyidina Rasoolullah
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ كَثِيرٍ الْعَنْبَرِيُّ أَبُو غَسَّانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، أَنَّ الْعَبَّاسَ، وَعَلِيًّا، جَاءَا إِلَى عُمَرَ يَخْتَصِمَانِ، يَقُولُ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا لِصَاحِبِهِ: أَنْتَ كَذَا، أَنْتَ كَذَا، فَقَالَ عُمَرُ، لِطَلْحَةَ، وَالزُّبَيْرِ، وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، وَسَعْدٍ: أَنْشُدُكُمْ بِاللَّهِ أَسَمِعْتُمْ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم، يَقُولُ: كُلُّ مَالِ نَبِيٍّ صَدَقَةٌ، إِلا مَا أَطْعَمَهُ، إِنَّا لا نُورَثُ؟ وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی میراث کا ذکر
ابوالبختری (رض) کہتے ہیں کہ حضرت عباس (رض) اور حضرت علی (رض) دونوں حضرات حضرت عمر (رض) کے دور خلافت میں ان کے پاس تشریف لائے ہر ایک دوسرے پر اعتراض کررہا تھا اور اس کو انتظام کے ناقابل بتارہا تھا۔ حضرت عمر (رض) نے اکابر صحابہ حضرت طلحہ، حضرت زبیر، حضرت عبدالرحمن بن عوف، حضرت سعد بن ابی وقاص (رض) ، ان سب حضرات کو متوجہ فرما کر یہ فرمایا کہ تمہیں اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں کیا تم سب نے حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ نہیں سنا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا مال صدقہ ہوتا ہے بجز اس کے جو وہ اپنے اہل کو کھلائے ہم انبیاء (علیہ السلام) کی جماعت کسی کو اپنا وارث نہیں بناتے۔ اس حدیث میں ایک قصہ ہے۔
Abul Bakhtari (Sa'eed bin Fayruz At-taa-ee) reports that both 'Abbaas Radiyallhu 'Anhu and Ali Radiyallahu 'Anhu went to 'Umar Radiyallahu 'Anhu, during his reign of khilaafah. Each saying to his companion that you are like that, and you like that. 'Umar Radiyallahu 'Anh said to Talhah Radiyallahu 'Anhu, Zubayr Radiyallahu 'Anhu, 'Abdurrahmaan bin 'Awf Radiyallahu 'Anhu and Sa'd bin Abi Waqqaas Radiyallahu 'Anhu who were among the great Sahaabah, that I make you a witness and ask you with an oath to Allah, that did you not hear Rasulullah Sallallhu 'Alayhi Wasallam say: ''All the possessions of a nabi are sadaqah, beside that which he used to feed his family. We the ambiyaa do not leave behind any heirs. This hadith also has a story (Which is being shortend here)''.
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ کَثِيرٍ الْعَنْبَرِيُّ أَبُو غَسَّانَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ أَنَّ الْعَبَّاسَ وَعَلِيًّا جَائَا إِلَی عُمَرَ يَخْتَصِمَانِ يَقُولُ کُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا لِصَاحِبِهِ أَنْتَ کَذَا أَنْتَ کَذَا فَقَالَ عُمَرُ لِطَلْحَةَ وَالزُّبَيْرِ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ وَسَعْدٍ أَنْشُدُکُمْ بِاللَّهِ أَسَمِعْتُمْ رَسُولَ اللهِ صلی الله عليه وسلم يَقُولُ کُلُّ مَالِ نَبِيٍّ صَدَقَةٌ إِلا مَا أَطْعَمَهُ إِنَّا لا نُورَثُ وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔