- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 321
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: The Humbleness Of Sayyidina Rasoolullah
حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى الْكُوفِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم، يُدْعَى إِلَى خُبْزِ الشَّعِيرِ، وَالإِهَالَةِ السَّنِخَةِ، فَيُجِيبُ وَلَقَدْ كَانَ لَهُ دِرْعٌ عِنْدَ يَهُودِيٍّ، فَمَا وَجَدَ مَا يَفُكُّهَا حَتَّى مَاتَ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
ان روایات کا ذکر جو حضور اقدس ﷺ
حضرت انس (رض) ہی کہتے ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جو کی روٹی اور کئی دن کی باسی پرانی چکنائی کی دعوت کی جاتی۔ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) (اس کو بھی بےتکلف) قبول فرما لیتے۔ آپ کی ایک زرہ ایک یہودی کے پاس رہن تھی۔ اخیر عمر تک حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس اس کے چھڑانے کے لائق دام نہیں ہوئے۔
Anas Radiyallahu 'Anhu reports: ''Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam accepted and attended invitations where bread made of barley, and stale fat a few days old was served (Without hesitation he accepted these invitations). Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam had pawned his armour to a Jew. Till the end of his life Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam did not possess a sufficient amount to release that armour''.
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔