- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 155
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: What Rasoolullah Would Eat with Bread
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، قَالا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُعْجِبُهُ الدُّبَّاءُ فَأُتِيَ بِطَعَامٍ، أَوْ دُعِيَ لَهُ فَجَعَلْتُ أَتَتَبَّعُهُ، فَأَضَعُهُ بَيْنَ يَدَيْهِ لِمَا أَعْلَمُ أَنَّهُ يُحِبُّهُ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضورِ اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سالن کا ذکر
حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کدو مرغوب تھا ایک مرتبہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس کھانا آیا حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کسی دعوت پر تشریف لے گئے (راوی کو شک ہے کہ یہ قصہ کس موقع کا ہے) جس میں کدو تھا چونکہ مجھے معلوم تھا کہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ مرغوب ہے اس لیے اس کے قتلے ڈھونڈ کر میں حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے کردیتا تھا۔
Anas bin Maalik Radiyallahu 'Anhu says: "Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam loved gourd (dubbaa-dodhi-kadu). Once food -was presented to Rasulullah Sallallahu'Alayhi Wasallam or he attended an invitation. (The narrator doubts on which occasion this took place) where gourd was served. I knew Rasulullah Sallallahu'Alayhi Wasallam loved it. I searched for pieces from the curry and presented it to him".
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔