- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 13
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: The Noble Features Of Rasoolullah
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، الْمَعْنَى وَاحِدٌ، قَالا: أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الطُّفَيْلِ، يَقُولُ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَمَا بَقِيَ عَلَى وَجْهِ الأَرْضِ أَحَدٌ رَآهُ غَيْرِي، قُلْتُ: صِفْهُ لِي، قَالَ: كَانَ أَبْيَضَ، مَلِيحًا، مُقَصَّدًا.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حلیہ کا بیان
سعید جریری (رح) کہتے ہیں کہ میں نے ابوالطفیل (رض) کو یہ کہتے ہوئے سنا، کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھنے والوں میں اب روئے زمین پر میرے سوا کوئی نہیں رہا۔ میں نے ان سے کہا کہ مجھ سے حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا کچھ حلیہ بیان کیجئے۔ انھوں نے فرمایا کہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سفید رنگ تھے۔ ملاحت کے ساتھ یعنی سرخی مائل اور معتدل جسم والے تھے۔
Sa'eed Jariri (Radiallahu anhu) says: "I heard Abu Tufayl (Radiallahu anhu) say: "There is no one left on the face of this Earth, besides me who had seen Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam)." I asked him to describe to me the noble features of Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam). He said: "Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam) had a white complexion, which was slightly reddish, and had a medium sized body."
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔