- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 124
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: The Sitting Of Rasoolullah
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْ عَمِّهِ، أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم مُسْتَلْقِيًا فِي الْمَسْجِدِ وَاضِعًا إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الأُخْرَى.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضورِ اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نشست کا ذکر
عبد کے چچا عبداللہ بن زید کہتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو مسجد میں چت لیٹے ہوئے دیکھا۔ اس وقت حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے ایک پاؤں کو دوسرے پاؤں پر رکھے ہوئے تھے۔
The uncle of 'Abbaad bin Tamim, 'Abdullah bin Zayd Radiyallahu 'Anhu reports: "I have seen Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam lying flat on his back in the masjid, with one leg resting on the other.
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔