- کتاب
- موطا امام مالک (موطأ مالك)
- حدیث نمبر
- 920
نمبر بندی اس ویب سائٹ کے زیرِ استعمال نسخے کے مسلسل نمبر کے مطابق ہے۔ اگر آپ کا ماخذ کسی اور نسخے سے ہے تو نمبر مختلف ہو سکتا ہے — متن ملا کر دیکھیں۔
باب: Hajj
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ لاَ تُرْمَى الْجِمَارُ فِي الأَيَّامِ الثَّلاَثَةِ حَتَّى تَزُولَ الشَّمْسُ .
اردو اور انگریزی ترجمہ
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر کہتے تھے تینوں دنوں میں رمی بعد زوال کے کی جائے ۔
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar used to say, "The jamras should not be stoned during the three days until after the sun has passed the meridian
یہ ترجمہ اسی نسخے میں اسی عربی متن کے ساتھ چھپا ہے۔
Salim al-Hilali: Mauquf Sahih
یہ حکم اس نسخے میں درج ہے، حکم لگانے والے عالم کے نام کے ساتھ۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔