- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 36476
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، يَقُولُ: "خَرَجَ عُمَرُ يَوْمَ عِيدٍ فَسَأَلَ أَبَا وَاقِدٍ اللَّيْثِيَّ: بِأَيِّ شَيْءٍ قَرَأَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذَا الْيَوْمِ؟ فَقَالَ: بِقَافْ وَاقْتَرَبَتْ" وَذُكِرَ أَنَّ أَبَا حَنِيفَةَ كَرِهَ أَنْ تُخَصَّ سُورَةٌ لِيَوْمِ الْجُمُعَةِ وَالْعِيدَيْنِ
اردو ترجمہ
جمعہ اور عیدین میں قراءت کا بیان
(٣٧٦٣٠) حضرت عبید اللہ بن عبداللہ بن عتبہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمر عید کے روز باہر نکلے تو ابو واقد لیثی نے پوچھا : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس دن کیا چیز قراءت کرتے تھے ؟ آپ نے فرمایا۔ ق اور اقتربت۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : جمعہ اور عیدین کے لیے سورت کا تعین مکروہ ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (94٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
(۳۷۶۳۰) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ ضَمْرَۃَ بْنِ سَعِیدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ عُبَیْدَ اللہِ بْنَ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُتْبَۃَ ، یَقُولُ : خَرَجَ عُمَرُ یَوْمَ عِیدٍ ، فَسَأَلَ أَبَا وَاقِدٍ اللَّیْثِیَّ : بِأَیِّ شَیْئٍ قَرَأَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِی ہَذَا الْیَوْمِ ؟ فَقَالَ : بِـ : (ق) وَ (اقْتَرَبَتْ)۔ - وَذُکِرَ أَنَّ أَبَا حَنِیفَۃَ کَرِہَ أَنْ تُخَصَّ سُورَۃٌ لِیَومِ الْجُمُعَۃِ وَالْعِیدَیْنِ۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔