- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 36280
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ شَيْخٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ أَصْلَتَ عَلَى رَاهِبٍ سَبَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالسَّيْفِ وَقَالَ: إِنَّا لَمْ نُصَالِحْكُمْ عَلَى شَتْمِ نَبِيِّنَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذُكِرَ أَنَّ أَبَا حَنِيفَةَ قَالَ , لَا يُقْتَلُ
اردو ترجمہ
نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو گالی دینے والے کو قتل کرنے کا بیان
(٣٧٤٣٣) حضرت ابن عمر کے بارے میں منقول ہے کہ انھوں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو گالی دینے والے ایک راہب پر تلوار سونتی اور فرمایا : ہم نے تمہارے ساتھ اپنے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو گالیاں دینے پر صلح نہیں کی۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : اس کو قتل نہیں کیا جائے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
(۳۷۴۳۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ حُصَیْنٍ ، عَنْ شَیْخٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّہُ تَغَلَّبَ عَلَی رَاہِبٍ سَبَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِالسَّیْفِ ، وَقَالَ : إِنَّا لَمْ نُصَالِحْکُمْ عَلَی شَتْمِ نَبِیِّنَا صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔ - وذُکِرَ أَنَّ أَبَا حَنِیفَۃَ قَالَ : لاَ یُقْتَل۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔