- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 34004
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا، يَقُولُ: {وَسِيقَ الَّذِينَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ إِلَى الْجَنَّةِ زُمَرًا} [الزمر: 73] حَتَّى إِذَا انْتَهَوْا إِلَى بَابٍ مِنْ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ وَجَدُوا عِنْدَ بَابِهَا شَجَرَةً تَخْرُجُ مِنْ تَحْتِ سَاقَيْهَا عَيْنَانِ فَيَأْتُونَ إِحْدَاهُمَا كَأَنَّمَا أَمَرُوا بِهَا فَيَتَطَهَّرُونَ فِيهَا , فَتَجْرِي - - عَلَيْهِمْ نَضْرَةُ النَّعِيمِ , قَالَ: فَلَا تَتَغَبَّرُ أَبْشَارُهُمْ بَعْدَهَا أَبَدًا , وَلَا تُشَعَّثُ شُعُورُهُمْ بَعْدَهَا أَبَدًا , كَأَنَّمَا دَهَنُوا قَالَ: ثُمَّ يَعْمِدُونَ إِلَى الْأُخْرَى فَيَشْرَبُونَ مِنْهَا فَتَذْهَبُ مَا فِي بُطُونِهِمْ مِنْ أَذًى وَقَذًى , وَتَتَلَقَّاهُمُ الْمَلَائِكَةُ فَيَقُولُونَ {سَلَامٌ عَلَيْكُمْ طِبْتُمْ فَادْخُلُوهَا خَالِدِينَ} [الزمر: 73] قَالَ: وَيَتَلَقَّى كُلُّ غِلْمَانٍ صَاحِبَهُمْ يُطِيفُونَ بِهِ فِعْلَ الْوِلْدَانِ بِالْحَمِيمِ يَقْدَمُ مِنَ الْغَيْبَةِ , يَقُولُونَ: أَبْشِرْ قَدْ أَعَدَّ اللَّهُ لَكَ مِنَ الْكَرَامَةِ كَذَا , وَيَسْبِقُ غِلْمَانٌ مِنْ غِلْمَانِهِ إِلَى أَزْوَاجِهِ مِنَ الْحُورِ الْعِينِ فَيَقُولُونَ: هَذَا فُلَانٌ بِاسْمِهِ فِي الدُّنْيَا قَدْ أَتَاكُنَّ , قَالَ: فَيَقُلْنَ: أَنْتُمْ رَأَيْتُمُوهُ , فَيَقُولُونَ: نَعَمْ , قَالَ: فَيَسْتَخِفَّهُنَّ الْفَرَحُ حَتَّى يَخْرُجْنَ إِلَى أُسْكُفَّةِ الْبَابِ , قَالَ: وَيَدْخُلُ الْجَنَّةَ فَإِذَا نَمَارِقُ مَصْفُوفَةٌ وَأَكْوَابٌ مَوْضُوعَةٌ وَزَرَابِيُّ مَبْثُوثَةٌ , فَيَتَّكِئُ عَلَى أَرِيكَةٍ مِنْ أَرَائِكِهِ , قَالَ: فَيَنْظُرُ إِلَى تَأْسِيسِ بُنْيَانِهِ فَإِذَا هُوَ قَدْ أُسِّسَ عَلَى جَنْدَلِ اللُّؤْلُؤِ بَيْنَ أَصْفَرَ وَأَحْمَرَ وَأَخْضَرَ وَمِنْ كُلِّ لَوْنٍ , قَالَ: ثُمَّ يَرْفَعُ طَرَفَهُ إِلَى سَقْفِهِ فَلَوْلَا أَنَّ اللَّهَ قَدَّرَهُ لَهُ لَأَلَمَّ بَصَرَهُ أَنْ يَذْهَبَ بِالْبَرْقِ ثُمَّ قَرَأَ {وَقَالُوا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي هَدَانَا لِهَذَا وَمَا كُنَّا لِنَهْتَدِيَ لَوْلَا أَنْ هَدَانَا اللَّهُ} [الأعراف: 43]
اردو ترجمہ
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥١٣٨) حضرت علی (رض) قرآن کریم آیت { وَسِیقَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا رَبَّہُمْ اِلَی الْجَنَّۃِ زُمَرًا } کے متعلق فرماتے ہیں کہ یہاں تک کہ جب جنتی جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازے پر پہنچیں گے تو اس کے دروازے کے پاس ایک درخت پائیں گے اس کی جڑوں سے دو چشمے جاری ہوں گے وہ جنتی انہی میں سے ایک پر آئیں گے جیسا کہ ان کو حکم دیا گیا ہو اور پھر وہ اس سے طہارت حاصل کریں گے، پھر ان پر نضرۃ النعیم کا پانی چلایا جائے گا پھر اس کے بعد ان کے بدن میں تبدیلی نہ آئے گی پھر اس کے بعد پراگندہ نہ ہوں گے گویا کہ ان پر تیل یا روغن ملا ہو پھر وہ دوسرے چشمے پر آئیں گے اور اس میں سے پییں گے، اس کے پینے کی وجہ سے ان کے پیٹ کی ہر قسم کی بیماری اور تکلیف دور ہوجائے گی۔ ٢۔ فرشتوں کی ان سے ملاقات ہوگی فرشتے ان سے کہیں گے { سَلاَمٌ عَلَیْکُمْ طِبْتُمْ ، فَادْخُلُوہَا خَالِدِینَ } راوی فرماتے ہیں : خوشخبری ہے تمہارے لیے اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے کرامت تیار کر رکھی ہے، پھر ان کے غلاموں میں سے کچھ غلام ان کی حوروں کے پاس آئیں گے اور ان سے کہیں گے یہ فلاں ہے (ان کے دنیا کے نام کے ساتھ پکاریں گے) تمہارے پاس آئیں گے، وہ حوریں پوچھیں گی تم نے ان کو دیکھا ہے ؟ وہ کہیں گے کہ جی ہاں، پس وہ حوریں خوشی کو ہلکا سمجھیں گی اور دروازے کی دہلیز سے نکل جائیں گی۔ ٣۔ وہ جتنی جنت میں داخل ہوگا تکیے لگے ہوں گے پیالے رکھے ہوں گے، کپڑے بکھرے ہوں گے، وہ ان میں سے ایک تکیہ پر ٹیک لگائے گا، پھر وہ ان کی بنیادوں کی طرف دیکھے گا، ان کی بنیادیں زرد سرخ اور سبز رنگ کے بڑے موتیوں سے رکھی گئیں ہیں، پھر وہ چھت کی طرف دیکھے گا، اگر اللہ تعالیٰ نے اس کو قدرت نہ دی ہوتی تو اس چمک کی وجہ سے اس کی بینائی زائل ہوجاتی پھر آپ نے یہ آیت پڑھی { وَقَالُوا الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی ہَدَانَا لِہَذَا ، وَمَا کُنَّا لِنَہْتَدِیَ لَوْلاَ أَنْ ہَدَانَا اللَّہُ }۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (94٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
(۳۵۱۳۸) حَدَّثَنَا وَکِیعُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، عَنْ إِسْرَائِیلَ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَۃَ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَلِیًّا یَقُولُ: {وَسِیقَ الَّذِینَ اتَّقَوْا رَبَّہُمْ إِلَی الْجَنَّۃِ زُمَرًا} حَتَّی إِذَا انْتَہَوْا إِلَی بَابٍ مِنْ أَبْوَابِ الْجَنَّۃِ وَجَدُوا عِنْدَ بَابِہَا شَجَرَۃً ، یَخْرُجُ مِنْ تَحْتِ سَاقِہَا عَیْنَان ، فَیَأْتُونَ إِحْدَاہُمَا کَأَنَّمَا أُمِرُوا بِہَا فَیَتَطَہَّرُونَ مِنْہَا ، فَتَجْرِی عَلَیْہِمْ بِنَضْرَۃِ النَّعِیمِ ، قَالَ : فَلاَ تَتَغَیَّرُ أَبْشَارُہُمْ بَعْدَہَا أَبَدًا ، وَلاَ تُشَعَّثُ شُعُورُہُمْ بَعْدَہَا أَبَدًا ، کَأَنَّمَا دُہِنُوا بِالدِّہَان، قَالَ: ثُمَّ یَعْمِدُونَ إِلَی الأُخْرَی، فَیَشْرَبُونَ مِنْہَا، فَتَذْہَبُ بِمَا فِی بُطُونِہِمْ مِنْ أَذًی أَوْ قَذًی۔ وَتَتَلَقَّاہُمَ الْمَلاَئِکَۃُ ، فَیَقُولُونَ: {سَلاَمٌ عَلَیْکُمْ طِبْتُمْ ، فَادْخُلُوہَا خَالِدِینَ} ، قَالَ : وَیَتَلَقَّی کُلُّ غِلْمَانٍ صَاحِبَہُمْ ، یُطِیفُونَ بِہِ ، فِعْلَ الْوِلْدَانِ بِالْحَمِیمِ یَقْدَمُ مِنَ الْغَیْبَۃِ : أَبْشِرْ ، قَدْ أَعَدَّ اللَّہُ لَکَ مِنَ الْکَرَامَۃِ کَذَا ، قَالَ : وَیَسْبِقُ غِلْمَانٌ مِنْ غِلْمَانِہِ إِلَی أَزْوَاجِہِ مِنَ الْحُورِ الْعِینِ ، فَیَقُولُونَ لَہُنَّ : ہَذَا فُلاَنٌ ، بِاسْمِہِ فِی الدُّنْیَا ، قَدْ أَتَاکُنَّ ، قَالَ : فَیَقُلْنَ : أَنْتُمْ رَأَیْتُمُوہُ ؟ فَیَقُولُونَ : نَعَمْ ، قَالَ : فَیَسْتَخِفَّہُنَّ الْفَرَحُ ، حَتَّی یَخْرُجْنَ إِلَی أُسْکُفَّۃِ الْبَابِ۔ قَالَ : وَیَدْخُلُ الْجَنَّۃَ ، فَإِذَا نَمَارِقُ مَصْفُوفَۃٌ ، وَأَکْوَابٌ مَوْضُوعَۃٌ ، وَزَرَابِیُّ مَبْثُوثَۃٌ ، فَیَتَّکِئُ عَلَی أَرِیکَۃٍ مِنْ أَرَائِکِہِ ، قَالَ : فَیَنْظُرُ إِلَی تَأْسِیسِ بُنْیَانِہِ ، فَإِذَا ہُوَ قَدْ أُسِّسَ عَلَی جَنْدَلِ اللُّؤْلُؤِ ، بَیْنَ أَصْفَرَ ، وَأَحْمَرَ ، وَأَخْضَرَ ، وَمِنْ کُلِّ لَوْنٍ ، قَالَ : ثُمَّ یَرْفَعُ طَرَفَہُ إِلَی سَقْفِہِ ، فَلَوْلا أَنَّ اللَّہَ قَدَّرَہُ لَہُ ، لأَلَمَّ بِبَصَرَہُ أَنْ یَذْہَبَ بِالْبَرْقِ ، ثُمَّ قَرَأَ : {وَقَالُوا الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی ہَدَانَا لِہَذَا ، وَمَا کُنَّا لِنَہْتَدِیَ لَوْلاَ أَنْ ہَدَانَا اللَّہُ}۔ (ابونعیم ۲۸۱)
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔