- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 33939
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةَ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ: مَرَّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلَامٍ فِي أَرْضٍ إِلَى جَنْبِهِ، فَقَالَ: "إِنَّ هَذَا رَأْسُ أَرْبَعِينَ سَنَةً تَكُونُ عِنْدَهَا صُلْحٌ، قَالَ: فَكَانَ جَمَاعَةُ مُعَاوِيَةَ عِنْدَ رَأْسِ الْأَرْبَعِينَ
اردو ترجمہ
حکایات
(٣٥٠١٢) حضرت عبداللہ بن مغفل فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن سلام ایک زمین سے گزرے اور فرمایا : یہ چالیس ہجری کی ابتدا ہے اس میں صلح ہوئی ہے راوی فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ (رض) کی جماعت چالیس ہجری کے شروع میں تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (93٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
(۳۵۰۱۲) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ بْنُ سَوَّارٍ ، حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ الْمُغِیرَۃَ ، عَنْ حُمَیْدِ بْنِ ہِلاَلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُغَفَّلٍ ، قَالَ: مَرَّ عَبْدُ اللہِ بْنُ سَلاَمٍ فِی أَرْضٍ إِلَی جَنْبِہِ ، فَقَالَ : إِنَّ ہَذِہِ رَأْسَ أَرْبَعِینَ سَنَۃً ، یَکُونُ عِنْدَہَا صُلْحٌ ، قَالَ : فَکَانَتْ جَمَاعَۃُ مُعَاوِیَۃَ عِنْدَ رَأْسِ الأَرْبَعِینَ۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔