- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 33406
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا بَعَثَ أَمِيرًا عَلَى جَيْشٍ، أَوْ سَرِيَّةٍ أَوْصَاهُ فَقَالَ: إِذَا حَاصَرْتُمْ أَهْلَ حِصْنٍ فَأَرَادُوكُمْ عَلَى أَنْ تَجْعَلُوا لَهُمْ ذِمَّةَ اللَّهِ وَذِمَّةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَا تَجْعَلُوا لَهُمْ ذِمَّةَ اللَّهِ، وَلَا ذِمَّةَ رَسُولِهِ وَلَكِنِ اجْعَلُوا لَهُمْ ذِمَّتَكُمْ وَذِمَّةَ آبَائِكُمْ، فَإِنَّكُمْ إِنْ تَخْفِرُوا ذِمَمَكُمْ وَذِمَمَ آبَائِكُمْ أَهْوَنُ مِنْ أَنْ تَخْفِرُوا ذِمَّةَ اللَّهِ، وَذِمَّةَ رَسُولِهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سُفْيَانُ قَالَ عَلْقَمَةُ: فَحَدَّثْتُ بِحَدِيثِ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ مُقَاتِلَ بْنَ حَيَّانٍ فَقَالَ: مُقَاتِلُ بْنُ حَيَّانٍ: حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ هَيْصَمٍ الْعَبْدِيُّ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ الْمُقَرِّنِ الْمُزَنِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
اردو ترجمہ
جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ امان میں اللہ کا ذمہ دیا جائے
(٣٤٠٨٨) حضرت سلیمان بن بریدہ (رض) سے مروی ہے کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب کوئی لشکر روانہ فرماتے تو اس کے امیر کو یہ وصیت فرماتے کہ : جب تم کسی قلعہ کا محاصرہ کرو، پھر تم ان کو اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ذمہ دینے کا ارادہ کرو تو ان کے لیے اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ذمہ مت بناؤ، بلکہ اس لیے کہ تم اپنے اور اپنے آباؤ اجداد کے ذمہ توڑ دو یہ زیادہ آسان ہے اس بات سے کہ تم اللہ اور اس کے رسول کے ذمہ کو توڑو۔ حضرت سفیان (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت نعمان بن مقرن المزنی بھی حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی طرح روایت کرتے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
(۳۴۰۸۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ عَلْقَمَۃَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ بُرَیْدَۃَ ، عَنْ أَبِیہِ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا بَعَثَ أَمِیرًا عَلَی جَیْشٍ ، أَوْ سَرِیَّۃٍ أَوْصَاہُ ، فَقَالَ : إِذَا حَاصَرْتُمْ أَہْلَ حِصْنٍ ، فَأَرَادُوکُمْ عَلَی أَنْ تَجْعَلُوا لَہُمْ ذِمَّۃَ اللہِ وَذِمَّۃَ رَسُولِہِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَلاَ تَجْعَلُوا لَہُمْ ذِمَّۃَ اللہِ، وَلاَ ذِمَّۃَ رَسُولِہِ ، وَلَکِنِ اجْعَلُوا لَہُمْ ذِمَّتَکُمْ وَذِمَّۃَ آبَائِکُمْ ، فَإِنَّکُمْ أَنْ تُخْفِرُوا ذِمَمَکُمْ وَذِمَمَ آبَائِکُمْ ، أَہْوَنُ مِنْ أَنْ تُخْفِرُوا ذِمَّۃَ اللہِ وَذِمَّۃَ رَسُولِہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔ قَالَ سُفْیَانُ : قَالَ عَلْقَمَۃُ : فَحَدَّثْتُ بِحَدِیثِ سُلَیْمَانَ بْنِ بُرَیْدَۃَ مُقَاتِلَ بْنَ حَیَّانٍ ، فَقَالَ مُقَاتِلُ بْنُ حَیَّانٍ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ ہَیصَم الْعَبْدِیُّ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ مُقَرِّنِ الْمُزَنِیِّ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، بِمِثْلِہِ۔ (مسلم ۴)
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔