مصنف ابن ابی شیبہ 26081

مصنف ابن ابی شیبہ — مؤلف: امام ابو بکر ابن ابی شیبہ (م ۲۳۵ھ)

کتاب
مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
حدیث نمبر
26081

مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔

حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ دَاوُدَ: أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: "لَا تَطْلُعُ الشَّمْسُ حَتَّى يَصْحَبَهَا ثَلَاثُمِائَةِ مَلَكٍ وَسَبْعُونَ مَلَكًا، أَمَا سَمِعْتَ أُمَيَّةَ بْنَ أَبِي الصَّلْتِ، يَقُولُ:" [البحر الطويل] لَيْسَتْ بِطَالِعَةٍ لَنَا فِي رِسْلِهَا... إِلَّا مُعَذَّبَةً وَإِلَّا تُجْلَدُ

اردو ترجمہ

شعر کہنے میں رخصت کا بیان

(٢٦٦٠٥) حضرت داؤد فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے ارشاد فرمایا : سورج طلوع نہیں ہوتا یہاں تک کہ اس کے ساتھ تین سو ستر فرشتے ہوتے ہیں۔ کیا تم نے امیہ بن ابی صلت کو کہتے ہوئے نہیں سنا : یہ سورج ہم پر اپنی خوشی سے طلوع نہیں ہوتا بلکہ اسے عذاب دیا جاتا ہے اور اسے کوڑے مارے جاتے ہیں۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (93٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔

وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے

(۲۶۶۰۵) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَن دَاوُد ، أَنَّ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ ، قَالَ : لاَ تَطْلُعُ الشَّمْسُ حَتَّی یَصْحَبَہَا ثَلاَثُ مِئَۃِ مَلَکٍ وَسَبْعُونَ مَلَکًا ، أَمَا سَمِعْت أُمَیَّۃَ بْنَ أَبِی الصَّلْتِ یَقُولُ : لَیْسَتْ بِطَالِعَۃٍ لَنَا فِی رِسْلِہَا إلاَ مُعَذَّبَۃً وَإِلاَّ تُجْلَدُ

اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

2 راوی · 0 کی شناخت یقینی
  1. امام ابن ابی شیبہؒ (م ۲۳۵ھ)(مصنف)
  2. حَدَّثَنَا
  3. عَنْ

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔